حیدرآباد۔ یکم جنوری (اعتمادنیوز)دہلی میں شاندار کامیابی کے بعد اب عام آدمی پارٹی کی توجہ ریاست ہریانہ پر ہے۔ چنانچہ اس پارٹی کے قائد یوگیندر یادو نے آج ٹی وی چینل کے انٹرویو میں انہوں نے یہ بات
بتایا ۔ انہوں نے اسکے متعلق کا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجروال اور دہلی کے قریب ہونے کی وجہ سے ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کو غیر معمولی مقبولیت حاصل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اتر پردیش میں بھی عام آدمی پارٹی ترقی کر رہی ہے۔